Jump to content
Wikimedia Meta-Wiki

Template:Usurpation requested/ur

From Meta, a Wikimedia project coordination wiki
This page is a translated version of the page Template:Usurpation requested and the translation is 100% complete.

You can use this template to notify users about usurpation requests.
Please select a language and use the text without <translate> tags by using the button "View raw source":

صارف نام کی ضبطی کے لیے درخواست

آداب Usurpation requested! SRUC (میٹاویکی) پر درخواست دی گئی ہے کہ آپ کا صارف نام واپس لے لیا جائے، کیونکہ دوسرا صارف اسے استعمال کرنا چاہتا ہے۔

اگر آپ نے اعتراض نہیں کیا تو آپ کا موجودہ صارف نام نئے صارف نام سے بدل دیا جائے گا تاکہ دوسرا صارف اسے استعمال کر سکے، براہ مہربانی لاگ ان ہوں اور اپنا جواب یہاں لکھیں (اگر آپ کو کوئی دوسرا صارف نام پسند ہے تو ہم آپ کا صارف نام اس سے بدل سکتے ہیں) یا Special:GlobalRenameRequest کا استعمال کریں۔

اگر آپ نے کچھ نہیں کیا تو: درخواست پر بہت جلد عمل کیا جائے گا اور آپ کا کھاتہ کسی دوسرے صارف نام میں تبدیل ہو جائے گا۔ آپ اپنے نئے صارف نام کے لیے بھی کبھی بھی درخواست دے سکتے ہیں۔

اگر آپ کو نام کی تبدیلی سے اعتراض ہے تو: براہ مہربانی لاگ ان ہوں اور اس صفحہ پر صارف نام کی ضبطی کے اعتراض میں واضح الفاظ میں اپنا تبصرہ لکھیں۔ آپ کے ایک بھی اعتراض سے صارف نام کی ضبطی کی کارروائی رک جائے گی۔

براہ مہربانی یاد رکھیں کہ چاہے آپ کا موجودہ صارف نام تبدیل ہو رہا ہے، تب بھی آپ ترمیم کر سکیں گے اور آپ کا ڈیٹا ضائع نہیں ہوگا؛ آپ کی ترجیحات، زیر نظر فہرست، اور دیگر صارفی ترتیبات نئے صارف نام میں منتقل ہو جائیں گی۔

اپنا وقت دینے کے لیے شکریہ۔

AltStyle によって変換されたページ (->オリジナル) /