Jump to content
Wikimedia Meta-Wiki

ٹیک/خبریں/2022ء/07

From Meta, a Wikimedia project coordination wiki
< Tech | News
This page is a translated version of the page Tech/News/2022/07 and the translation is 100% complete.
ٹکنیکی خبر کے ہفتہ وار خلاصے آپ کو سافٹ وئیر کی حالیہ تبدیلیوں کی نگرانی میں مدد دیتے ہیں جو آپ اور آپ کے ساتھی وکیمیڈینز پر اثر انداز ہو سکتے ہیں۔ سبسکرائب کریں، شراکت اور رائے دیں۔

کثرت سے استعمال ہونے والے سانچوں کا ترجمہ کریں

پچھلا 2022, ہفتہ 07 (پير 14 فروری 2022) اگلا

ویکیمیڈیا ٹیکنیکل برادری کی جانب سے تازہ ترین ٹیک خبریں ۔ مہربانی کرکے دوسرے صارفین کو ان تبدیلیوں کے بارے میں بتائیں۔ تمام تبدیلیاں آپ کو متاثر نہیں کریں گی۔ ترجمہ دستیاب ہیں۔

حالیہ تبدیلیاں

  • ایک زمرہ کا صفحہ، جس میں 5,000 سے کم اراکین ہوں، صاف کرنے سے اب اسے مکمل طور پر دوبارہ شمار کیا جائے گا۔ یہ صارفین کو غلط شماروں کو درست کرنے کی اجازت دے گا جب یہ غلط ہو گا۔ [1]

اس ہفتے کے آخر میں تبدیلیاں

  • میڈیاویکی کا نیا ورژن ٹیسٹ وکیوں اور MediaWiki.org پر 15 فروری سے ھوگا۔ یہ نان ویکی پیڈیا وکیز اور کچھ وکیپیڈیا پر 16 فروری سے ہوگا۔ یہ تمام ویڈیو پر 17 فروری سے ھوگا (کیلنڈر
  • اعلی درجے کی شے مقطر غلط کاری ایکسٹینشن میں، rmspecials() فنکشن کو تازہ کر دیا گیا ہے تاکہ یہ "جگہ" علامت کو نہ ہٹائے۔ ویکیوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ rmspecials() کے تمام استعمالات کو rmwhitespace() کے ساتھ لپیٹ دیں جہاں بھی ضروری ہو تاکہ مقطر غلط کاری کے رویے کو برقرار رکھیں۔ آپ اس کے استعمال کا پتہ لگانے کے لیے خاص:مقطر غلط کاری پر تلاش فنکشن استعمال کر سکتے ہیں۔ [2]

ٹیک خبر ، ٹیک خبر مصنفین نے لکھی ہوئی اور خودکار صارف نے چھپائی۔ شراکتترجمہمدد حاصل کریںرائے دیںسبسکرائب کریں یا ان سبسکرائب کریں۔

AltStyle によって変換されたページ (->オリジナル) /