Jump to content
Wikimedia Meta-Wiki

ٹیک/خبریں/۲۰۲۱/۳۸

From Meta, a Wikimedia project coordination wiki
< Tech | News | 2021
This page is a translated version of the page Tech/News/2021/38 and the translation is 78% complete.
ٹکنیکی خبر کے ہفتہ وار خلاصے آپ کو سافٹ وئیر کی حالیہ تبدیلیوں کی نگرانی میں مدد دیتے ہیں جو آپ اور آپ کے ساتھی وکیمیڈینز پر اثر انداز ہو سکتے ہیں۔ سبسکرائب کریں، شراکت اور رائے دیں۔

کثرت سے استعمال ہونے والے سانچوں کا ترجمہ کریں

پچھلا 2021, ہفتہ 38 (پير 20 ستمبر 2021) اگلا

ویکیمیڈیا ٹیکنیکل برادری کی جانب سے تازہ ترین ٹیک خبریں ۔ مہربانی کرکے دوسرے صارفین کو ان تبدیلیوں کے بارے میں بتائیں۔ تمام تبدیلیاں آپ کو متاثر نہیں کریں گی۔ ترجمہ دستیاب ہیں۔

حالیہ تبدیلیاں

  • ترقی کی خصوصیات اب تقریباً تمام ویکیپیڈیا پر تعینات ہیں۔ چھوٹے ویکیپیڈیا کی اکثریت کے لیے، خصوصیات صرف تجربہ کار صارفین کے لیے دستیاب ہیں، تاکہ ‌وہ خصوصیات ٹیسٹ اور انہیں ترتیب دیں۔ خصوصیات ٢٠ ستمبر 2021ء سے نئے آنے والوں کے لیے دستیاب ہوں گے۔
  • MediaWiki had a feature that would highlight local links to short articles in a different style. Each user could pick the size at which "stubs" would be highlighted. This feature was very bad for performance, and following a consultation, has been removed. [1]
  • A technical change was made to the MonoBook skin to allow for easier maintenance and upkeep. This has resulted in some minor changes to HTML that make MonoBook's HTML consistent with other skins. Efforts have been made to minimize the impact on editors, but please ping Jon (WMF) on wiki or in phabricator if any problems are reported.

مسائل

  • پچھلے ہفتے تلاش میں ایک مسئلہ تھا۔ سرچ سرورز حادثاتی طور پر دوبارہ شروع ہونے کی وجہ سے بہت سی تلاش کی درخواستیں 2 گھنٹے تک کام نہیں کرسکی۔ [2]

اس ہفتے کے آخر میں تبدیلیاں

  • بار بار آنے والی شے میڈیاویکی کا نیا ورژن ٹیسٹ وکیوں اور MediaWiki.org پر 21 ستمبر سے ھوگا۔ یہ نان ویکی پیڈیا وکیز اور کچھ وکیپیڈیا پر 22 ستمبر سے ہوگا۔ یہ تمام ویڈیو پر 23 ستمبر سے ھوگا (کیلنڈر
  • اعلی درجے کی شے The meta=proofreadpage API has changed. The piprop parameter has been renamed to prpiprop. API users should update their code to avoid unrecognized parameter warnings. Pywikibot users should upgrade to 6.6.0. [3]

مستقبل میں تبدیلیاں

  • جواب کا آلہ آنے والے ہفتوں میں بقیہ وکیوں میں تعینات کیا جائے گا۔ یہ فی الحال زیادہ تر ویکیوں میں بیٹا خصوصیات میں "Discussion tools" کا حصہ ہے۔ آپ اسے ترمیمی ترجیحات میں بند کر سکیں گے۔ [4]
  • اعلی درجے کی شے The previously announced change to how you obtain tokens from the API has been delayed to September 21 because of an incompatibility with Pywikibot. Bot operators using Pywikibot can follow T291202 for progress on a fix, and should plan to upgrade to 6.6.1 when it is released.

ٹیک خبر ، ٹیک خبر مصنفین نے لکھی ہوئی اور بوٹ نے چھپائی۔ شراکتترجمہمدد حاصل کریںرائے دیں سبسکرائب کریں یا ان سبسکرائب کریں۔

AltStyle によって変換されたページ (->オリジナル) /