Jump to content
Wikimedia Meta-Wiki

ٹیک/خبریں/۲۰۲۱/۳۶

From Meta, a Wikimedia project coordination wiki
< Tech | News | 2021
This page is a translated version of the page Tech/News/2021/36 and the translation is 82% complete.
ٹکنیکی خبر کے ہفتہ وار خلاصے آپ کو سافٹ وئیر کی حالیہ تبدیلیوں کی نگرانی میں مدد دیتے ہیں جو آپ اور آپ کے ساتھی وکیمیڈینز پر اثر انداز ہو سکتے ہیں۔ سبسکرائب کریں، شراکت اور رائے دیں۔

کثرت سے استعمال ہونے والے سانچوں کا ترجمہ کریں

پچھلا 2021, ہفتہ 36 (پير 06 ستمبر 2021) اگلا

ویکیمیڈیا ٹیکنیکل برادری کی جانب سے تازہ ترین ٹیک خبریں ۔ مہربانی کرکے دوسرے صارفین کو ان تبدیلیوں کے بارے میں بتائیں۔ تمام تبدیلیاں آپ کو متاثر نہیں کریں گی۔ ترجمہ دستیاب ہیں۔

حالیہ تبدیلیاں

  • ویکیاں جن میں ترقی کی خصوصیات تعینات ہیں وہ تعیناتی کے بعد سے ا/ب ٹیسٹنگ کا حصہ ہیں، جس میں کچھ نئے آنے والوں کو نئی خصوصیات نہیں ملی ہیں۔ اب، ان سب سے چھوٹے ویکیوں میں سے ٢١ پر تمام نئے آنے والے، خصوصیات حاصل کریں گے۔ [1]

اس ہفتے کے آخر میں تبدیلیاں

  • اس ہفتے کوئی نیا میڈیاویکی ورژن نہیں ہے۔

مستقبل میں تبدیلیاں

  • اعلی درجے کی شے In 2017, the provided jQuery library was upgraded from version 1 to 3, with a compatibility layer. The migration will soon finish, to make the site load faster for everyone. If you maintain a gadget or user script, check if you have any JQMIGRATE errors and fix them, or they will break. [2] [3]
  • Last year, the Portuguese Wikipedia community embarked on an experiment to make log-in compulsory for editing. The impact report of this trial is ready. Moving forward, the Anti-Harassment Tools team is looking for projects that are willing to experiment with restricting IP editing on their wiki for a short-term experiment. Learn more.

ٹیک خبر ، ٹیک خبر مصنفین نے لکھی ہوئی اور بوٹ نے چھپائی۔ شراکتترجمہمدد حاصل کریںرائے دیں سبسکرائب کریں یا ان سبسکرائب کریں۔

AltStyle によって変換されたページ (->オリジナル) /