Jump to content
Wikimedia Meta-Wiki

ٹیک/خبریں/۲۰۲۱/۳۵

From Meta, a Wikimedia project coordination wiki
< Tech | News | 2021
This page is a translated version of the page Tech/News/2021/35 and the translation is 100% complete.
ٹکنیکی خبر کے ہفتہ وار خلاصے آپ کو سافٹ وئیر کی حالیہ تبدیلیوں کی نگرانی میں مدد دیتے ہیں جو آپ اور آپ کے ساتھی وکیمیڈینز پر اثر انداز ہو سکتے ہیں۔ سبسکرائب کریں، شراکت اور رائے دیں۔

کثرت سے استعمال ہونے والے سانچوں کا ترجمہ کریں

پچھلا 2021, ہفتہ 35 (پير 30 اگست 2021) اگلا

ویکیمیڈیا ٹیکنیکل برادری کی جانب سے تازہ ترین ٹیک خبریں ۔ مہربانی کرکے دوسرے صارفین کو ان تبدیلیوں کے بارے میں بتائیں۔ تمام تبدیلیاں آپ کو متاثر نہیں کریں گی۔ ترجمہ دستیاب ہیں۔

حالیہ تبدیلیاں

  • کچھ موسیقی سکور کا نحو اب کام نہیں کرتا اور اسے اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت پڑسکتی ہے، آپ اپنی ویکی پر Category:Pages with score rendering errors کو غلطیوں والے صفحات کی فہرست کے لیے دیکھ کر سکتے ہیں۔

مسائل

  • فونٹ غائب ہونے کی وجہ سے موسیقی سکور کچھ زبانوں میں دھن پیش کرنے سے قاصر تھے۔ اس کو اب ٹھیک کیا گیا ہے۔ اگر آپ کی زبان کسی دوسرے فونٹ کو ترجیح دیتی ہے تو، براہ کرم فابریکیٹر میں درخواست داخل کریں۔ [1]

اس ہفتے کے آخر میں تبدیلیاں

  • اعلی درجے کی شے ۲۰۱۴ء میں میڈیاویکی اے پی آے (API) میں ٹوکن حاصل کرنے کے پیرامیٹرز کو تبدیل کردیا گیا تھا۔ پرانا طریقہ اب ۱ ستمبر سے کام نہیں کرے گا۔ اسکرپٹس، بوٹس اور ٹولز جو ۲۰۱۴ء میں تبدیلی سے پہلے کے پیرامیٹرز کا استعمال کرتے ہیں ان کو اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت ہے۔ آپ مزید پڑھ سکتے ہیں۔
  • بار بار آنے والی شے میڈیاویکی کا نیا ورژن ٹیسٹ وکیوں اور MediaWiki.org پر 31 اگست سے ھوگا۔ یہ نان ویکی پیڈیا وکیز اور کچھ وکیپیڈیا پر 1 ستمبر سے ہوگا۔ یہ تمام ویڈیو پر 2 ستمبر سے ھوگا (کیلنڈر

مستقبل میں تبدیلیاں

  • آپ 6 ستمبر پر چند منٹوں کے لیے کامنز پڑھ سکتے ہیں لیکن اس میں ترمیم نہیں کر سکیں گے۔ یہ 05:00 UTC کے آس پاس ہوگا۔ یہ ڈیٹا بیس کی دیکھ بھال کے لیے ہے۔
  • تمام ویکیاں 13 ستمبر کے ہفتے میں صرف چند منٹ کے لیے پڑھی جا سکتی ہیں۔ مزید معلومات ٹیک خبر میں بعد میں شائع کی جائیں گی۔ یہ آنے والے ہفتوں میں انفرادی ویکیوں پر بھی چھاپی جائے گی۔ [2]

ٹیک خبر ، ٹیک خبر مصنفین نے لکھی ہوئی اور بوٹ نے چھپائی۔ شراکتترجمہمدد حاصل کریںرائے دیں سبسکرائب کریں یا ان سبسکرائب کریں۔

AltStyle によって変換されたページ (->オリジナル) /