Jump to content
Wikimedia Meta-Wiki

ٹیک/خبریں/۲۰۲۱/۳۳

From Meta, a Wikimedia project coordination wiki
< Tech | News | 2021
This page is a translated version of the page Tech/News/2021/33 and the translation is 100% complete.
ٹکنیکی خبر کے ہفتہ وار خلاصے آپ کو سافٹ وئیر کی حالیہ تبدیلیوں کی نگرانی میں مدد دیتے ہیں جو آپ اور آپ کے ساتھی وکیمیڈینز پر اثر انداز ہو سکتے ہیں۔ سبسکرائب کریں، شراکت اور رائے دیں۔

کثرت سے استعمال ہونے والے سانچوں کا ترجمہ کریں

پچھلا 2021, ہفتہ 33 (پير 16 اگست 2021) اگلا

ویکیمیڈیا ٹیکنیکل برادری کی جانب سے تازہ ترین ٹیک خبریں ۔ مہربانی کرکے دوسرے صارفین کو ان تبدیلیوں کے بارے میں بتائیں۔ تمام تبدیلیاں آپ کو متاثر نہیں کریں گی۔ ترجمہ دستیاب ہیں۔

حالیہ تبدیلیاں

  • آپ نئی ویکٹر جلد میں سائڈبار میں زبان کے لنکس دوبارہ شامل کر سکتے ہیں۔ آپ یہ صفحہ کو ویکی ڈیٹا آئٹم سے جوڑ کر کرتے ہیں۔ نئی ویکٹر جلد نے زبان کے روابط کو منتقل کر دیا ہے لیکن نیا زبان منتخب کرنے والا ابھی تک زبان کے روابط کو شامل نہیں کر سکتا۔ [1]

مسائل

  • ویکیوں پر ایک مسئلہ تھا جو ترجمہ ایکسٹینشن استعمال کرتے ہیں۔ ترجمے تازہ نہیں ہو رہے تھے یا انگریزی متن کے ساتھ تبدیل ہو رہے تھے۔ مسائل حل ہو گئے ہیں۔ [2] [3] [4]

اس ہفتے کے آخر میں تبدیلیاں

  • ایک نظر ثانی ٹیگ جلد ہی ان ترمیمات میں شامل کر دیا جائے گا جو غیر واضح صفحات کے لنکس شامل کرتے ہیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ لنکس عام طور پر حادثاتی طور پر شامل کیے جاتے ہیں۔ یہ ٹیگ ایڈیٹرز کو آسانی سے ٹوٹے ہوئے لنکس تلاش کرنے اور انہیں ٹھیک کرنے کی اجازت دے گا۔ اگر آپ کی ویکی کو یہ خصوصیت پسند نہیں ہے تو، یہ پوشیدہ کر دیا جا سکتا ہے۔ [5]
  • کیا آپ ٹولز کے بارے میں معلومات کو بہتر بنانے میں مدد کرنا چاہیں گے؟ کیا آپ اپنی برادری کے لیے ٹولز کی فہرست پر تبادلہ خیال کرنے کے لیے ایک چھوٹی سی مجازی ملاقات میں شرکت کرنا چاہتے ہیں یا منظم کرنے میں مدد کرنا چاہتے ہیں؟ براہ کرم ٹول ہب کوالٹی سگنل سیشنز بحث صفحہ پر رابطہ کریں۔ ہم کچھ مخصوص سوالات پر ٹول دیکھ بھال کرنے والوں سے رائے بھی تلاش کر رہے ہیں۔
  • ماضی میں، آپ کے صارف بحث اسپیس کے کسی بھی صفحے میں ترمیم پے آپ کی خاموش فہرست کو نظر انداز کیا جاتا تھا، جیسے ذیلی صفحات۔ اس ہفتے سے، یہ صرف آپ کے بحث صفحہ میں ترمیم کے لیے درست ہے۔ [6]
  • بار بار آنے والی شے میڈیاویکی کا نیا ورژن ٹیسٹ وکیوں اور MediaWiki.org پر 17 اگست سے ھوگا۔ یہ غیر ویکیپیڈیا ویکیوں اور کچھ وکیپیڈیا پر 18 اگست سے ہوگا۔ یہ تمام ویکیوں پر 19 اگست سے ھوگا (کیلنڈر

ٹیک خبر ، ٹیک خبر مصنفین نے لکھی ہوئی اور بوٹ نے چھپائی۔ شراکتترجمہمدد حاصل کریںرائے دیں سبسکرائب کریں یا ان سبسکرائب کریں۔

AltStyle によって変換されたページ (->オリジナル) /