سنگھاسن بتیسی
مصنفہ فقیر دکنی ; مرتبہ, اسفر صدیقی
(سلسلہ مطبوعات انجمن ترقی اردو (پاکستان), شمارہ 442)
انجمن ترقی اردو پاکستان, 1984
اشاعت 2
سنگھاسنبتیسی
Singhāsan batīsī
Singhāsan battīsī
Poems
In Urdu (Nasta'liq style of calligraphy)
Summary: Narrative poem about Chandragupt Vikramaditya, fl. 380-413, Emperor of northern India
"وہ سنگھاسن بتیسی کے نام سے مشہور ہے. پہلے یہ سنسکرت میں تھا ... یہ ہندوؤں کی ایک دیو مالائی کہانی ہے جسے چتر بھوج داس بھٹ خلف سروپ چند نے 1605 ء میں سنسکرت سے فارسی میں ترجمہ کیا اور اسی فارسی ترجمے کو للو لال کوی اور مرزا کاظم علی جواں دہلوی نے فورٹ ولیم کالج کی ملازمت کے زمانے میں اردو میں منتقل کیا ... فورٹ ولیم کالج کے ترجمہ سے پہلے بارہوں صدی کے وسط میں کسی غیر معروف شاغر نے جس کا تخلف فقیر تھا اس داستان کو نظم کا جامہ پہنایا"--"پیش لفظ"
انجمن ترقی اردو, پاکستان , کل پاکستان انجمن ترقی اردو